+92-423-6619881-2

Beans

Description

پھلی

۔ پیداواری صلاحیت سب سے زیادہ (100 تا 140 بیگ فی ایکڑ)

۔ پودا جھاڑی نما اور تیزی کیساتھ بڑھوتری کی صلاحیت

۔ لمبی اور چمکدار سبز رنگ کی خوبصورت پھلی ہونے کی وجہ سے منڈی میں قیمت زیادہ

۔ پودے پر پھلیوں کی مقدار دوسری اقسام سے نسبتا زیادہ

۔ لمبے عرصے تک پھلی دینے کی بھرپور صلاحیت

۔ بیماریوں کے خلاف بہتر قوتِ برداشت

خصوصیات

پھل کی شکل/رنگت پودے فی ایکڑ پودے سے پودے کا فاصلہ قطارون کا درمیانی فاصلہ شرح بیج (فی ایکڑ) وقتِ کاشت ورائٹی
سبز رنگ کی خوبصورت پھلی
50000 - 60000
8-6 انچ
دوطرفہ 2.5 فٹ
۔ 10 کلوگرام
جنوری تا فروری - ستمبر تا اکتوبر
پولیستا (SVS)

مندرجہ بالاوقتِ کاشت حتمی نہیں ہے، بجائی کا فیصلہ اپنے مقامی موسم کو مد،نظر رکھتے ہوئے کریں۔

سخت سردی و سخت گرمی کا جرمینیشن پر انتہائی مضر اثر ہوتا ہے